+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 13:00:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 600 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میان بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔