+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 11:30:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 9200 روپیہ من جبکہ گودام 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 9800 روپیہ من جبک چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔