+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 16:55:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2350 روپیہ من تھل لائن 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خشک مال کے اسٹاکسٹ بھی خریدار ہیں۔ جبکہ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔