+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 12:04:26
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ فل حال فیڈ ملیں بھی گاہک ہیں اور لوکل سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔