+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 11:13:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پیک مال 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  مشین کلین مال 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ اونچی ہے لوکل مارکیٹ سے۔ لوکل مارکیٹ میں مسور پچھلے تین مہینے مسلسل کمزور ہوئ ہے 257 والی مسور نیچے 157 رہ گئ تھی۔ پورٹ پر کافی آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ تھی۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہا ہے۔