+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 10:39:31
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس مالوں کے 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  اسٹریلیا 6/7/8 230/240 رشین چیکو پورٹ 232/235 روپیہ کلو جبکہ ریگولر کوالٹی مال کے 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے سارٹیکس مال 5 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 825/850 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ سارٹیکس مال 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 850 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 205.66 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 900 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 217.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ 
کینیڈا 8/9 پورٹ کے مال 3 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 240  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260  ترکی 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ بہتر ہوئ ہے اور ارجنٹینا 8 ایم ایم 1200 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں ترکی 8 ایم ایم بھی 1200 ڈالر جبکہ کینیڈا 8 ایم ایم بھی 1200 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ 1200 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 290 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  انڈیا 9 ایم ایم 318 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔