+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2022 11:49:51
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔