+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 26 2022 12:30:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ آج جو جہاز لگا ہے اس میں صرف دس کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔  ملتان بھی 14600/700 جیسے حالات ہیں