+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2022 16:27:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 216 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چیکو کی۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر جا رہی ہے لوکل میں۔ لوکل مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔