+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2022 13:01:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 400 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔