+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2022 12:18:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 کمزور ہوا ہے اور 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے