+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2022 10:45:53
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ 220/225 روپیہ کلو جبکہ گودام اچھے سارٹیکس مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔  برما  کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے.  اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ  گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم  325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔