+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 19 2022 11:44:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8175 پاپولر 8140 سلانوالی 8120 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8230 کمالیہ 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7985 یونائٹڈ 7985  اتحاد 7990 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7975 العباس 8000 مہران 8020 فاران 8040 آباد گار 8050  جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔