+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2022 12:03:20
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 80% سفید 10000/10200 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔  مارکیٹ خاموش ہے