+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2022 09:54:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 2275  روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔