+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2022 11:02:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔