+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 15:54:55
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی نیا کولڈ اسٹور والا مال 21500 ک گاہک ہے۔ نئی ہائبرڈ 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا بات چیت ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ انڈین کرنسی کے مندہ ہونے کی وجہ سےگر کر 4150 ڈالر رہ گئی تھی۔  آج دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 4330 ڈالر جیسے حالات ہیں ڈنڈی کٹ کے۔ جبکہ ڈنڈی والا مال 3730 ڈالر ہے۔  ڈنڈی کٹ کا پڑتا تقریباً 44900 کا ہے۔ جبکہ ڈنڈی والے مال کا پڑتا 39500 کا ہے۔  انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے۔