+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 12:35:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 160/61 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی کنٹینر والے مال 164/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور بھی 172/75 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر پلس ہوا ہے جس کی وجہ سے مسور میں مومنٹ بنی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال کوئی لمبی چوڑی بہتری نظر نہیں آ رہی ہے صرف ڈالر کی وجہ سے کاروبار کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔