+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 11:15:09
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 227/228  روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235  روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں اسٹریلیا 6/7/8 20 ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 204.34 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورات میں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزہد کمزور ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔