+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 10:43:53
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ شام کے اوقات میں ہاڑو مونگ فیصل آباد 4600 پہ رکی ہوئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی بالکل صفر ہے۔ فیکٹری اونرز خریدار نہیں بنتے۔ دوسری جانب تھل کی منڈیوں میں بیچ بھی کھل کر نہیں آتی۔