+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 10:35:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6300 سے 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال  پیمنٹ کا بحران ہے اور کیش پیمنٹ پر مال نہیں بکتا۔ تاہم جو انویسٹرز اوپر ریٹ میں نفع پکا کر گئے تھے وہ ابھی دوبارہ خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے 7800 والی مونگ 6600 رہ گئ ہے۔  حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔