+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 15:02:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 168 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔  جبکہ پرچون کوالٹی بھی کافی مندہ ہوا ہے اور 175 جیسے حالات بن گئے نپر مسور 180 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے 680 ڈالر میں کام ہوا ہے پاکستان کیلئے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ مسور کے ایمپورٹرز کو پیمنٹ کے بحران کا سامنا ہے اس مہینے مال بہت زیادہ لگے ہیں پورٹ پر۔ آج بھی کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔