+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2022 13:54:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 1 روپیہ کلو مزہد کمزور ہوا ہے اور 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور  180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب پچھلے دنوں نپر مسور کی بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئ تھی تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ نرم ہے اور 680 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 162.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.15 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔