+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 15:09:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں حاضر لوڈنگ 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 128 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں مال نہیں ہیں اگر ڈیمانڈ بہتر ہوئی تو مارکیٹ اگلے ہفتے مزید تیز ہو سکتی۔