+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 14:59:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 985 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9440 روپیہ من تک پڑتا ہے۔  ملا جلا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا سٹہ باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔  کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی کمزور ہے۔