+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2022 10:45:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ ییلو پیس دال 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 224 روپیہ  تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 460 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 112.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔