+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 11:00:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.50 سے 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 225.65 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر مندہ ہونے کے باوجود مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔