+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 10:56:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9200 جیسے حالات ہیں بکنگ 990 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 225.65 جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔