+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2022 15:20:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7000 کا گاہک ہے۔ پرانی مونگ 7200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی بھرپور نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان ہے