+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2022 15:12:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی فیصل آباد منڈی میں 6750 پرانی 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خالی ریٹ ہی تصور کرنا چاہیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہو جانے کے امکانات ہیں۔