+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2022 14:09:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ مال نہیں ہیں۔ اگر کسی کے پاس بھی تو 184/85 سے کم نہیں بیچتا۔ تاہم دو چار دن بعد کی لوڈنگ 180/81 تک کام ہو رہے ہیں۔  فل الحال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔  چار پانچ اکتوبر کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے جو جہاز کراچی کیلئے نکلا ہے اس جہاز کے مال میں 155/60 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔  دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 228.50 کی سطح پر ا گیا ہے۔  فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔  کیونکہ مندے کا رخ نظر آرہا ہے۔