+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2022 14:01:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 217/218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 228 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دکان دار حضرات جو پچھلے کافی دنوں سے خاموش تھے گاہک نہیں تھے۔ ابھی انہوں نے مال خریدنا شروع کر دیے ہیں۔ نیچے گاہکی نکلی ہے تھوڑی تھوڑی۔ برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے برما مال کم ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 230 روپیہ کلو تک ہیں۔ ایتھوپیا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔