+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 14:54:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی حاضر لوڈنگ 180 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال جو 20 اکتوبر کو لگنا ہے کراچی پورٹ پر اس میں 155/60 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔