+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 15:01:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 129 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 233 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 460 والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 117.25 تک پڑے گی۔