+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 11:09:23
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2525 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔