+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 10:24:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 233  روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔