+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 12:38:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233/234 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔