+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 15:12:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 133 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز 23 ہزار ٹن کا کینیڈا سے 464 ڈالر والا 30 ستمبر کو شپ ہو رہا ہے یعنی 30 ستمبر کو نکلے گا۔ کینیڈا سے تقریباً 35 دن لگ جاتے ہیں ڈائریکٹ جہاز کو۔ تاہم آمد کی صحیح تاریخ جب شپ ہو گا تب ہی پتا چلے گی۔