+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 12:24:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں سیزن ختم پے۔ اب نیا سیزن 10 اکتوبر کو شروع ہو گا۔ اپ ڈیٹس بھی 10 اکتوبر سے دبارہ شروع کی جائیں گی۔