+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 10:25:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ِبکرا بھی ٹھنڈا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔