+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 17:03:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 7800 جیسے حالات ہیں جبکہ ستمبر کے سودے 7800 جیسے حالات ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر تھی۔  فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوگوں نے ملوں میں کافی زیادہ مقدار میں سودے لئے تھے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔