+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 15:29:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً  10655 تک پڑتا ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا بحران دیکھنے میں آیا ہے۔