+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2022 10:54:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.40 پیسے تک ہے۔