+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 16:08:45
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں پرانی مونگ 7600 تک کام ہوے ہیں حیدرآباد میں نئی اور پرانی دونوں 7600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے