+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 10:28:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ سرگودھا منڈی میں 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر  158.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. اور ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک والے کھل کر ڈاکیومنٹ کلئر نہیں کر رہے ہیں۔ امپورٹرز کے مال لگے ہیں لیکن بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔