+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 16:13:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت کنری منڈی میں 3690 بوری کی آمد تھی 21000 سے 24450 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والے مال 22000/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چار ماہ پیمنٹ پر 25000 جبکہ 5 ماہ پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ حاضر میں بالکل بیچ نہیں آ رہی ہے فیصل آباد منڈی میں اسٹاکسٹ پیسے ہاتھ میں لئے گھوم رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تاہم ادھار میں اکا دکا بیچ آ جاتی ہے۔ جن لوگوں کے پاس سستی مرچ ہے کوئی نہ کوئی بیچ جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  انٹر نیشنل مارکیٹ انتہائی مہنگی ہے۔  دوسری جانب ڈالر بھی روزانہ کی بنیاد پر تیز ہو رہا ہے۔