+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 15:37:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 تک کام ہوے نئے مال کے۔ جبکہ پرانی مونگ ثابت 7400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔