+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 12:00:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں آج 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور  21000 سے 24000 تک کام ہوے ہیں 2000 بوری کی آمد تھی۔  فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 25000/25200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔