+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 11:33:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت کنری منڈی میں 1800/2000 بوری کی آمد تھی 21000 سے 23500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوالٹی زیادہ تر بارشی ا رہی ہے۔ اچھی کوالٹی نہ ہونے کے برابر آئ۔  دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں آج بہت زیادہ گرما گرم ماحول بن گیا ہے۔ حاضر میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 25000 تک کام ہوے ہیں انتہائی تیزی کا رجحان ہے۔  گاہکی بھرپور ہے۔