+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 16:11:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2  بھی مارکیٹ نرم ہی ہے اور 225  روپیہ کلو وی 7 235/236  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔
کینیڈا 8/9 مکس 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔